Shahkam Chowk Flyover Construction update & Completion Date | Bahria Town Lahore



In this video I shared Shahkam Chowk Flyover Bahria Town Lahore update, where you will have an idea that what is current situation and its completion date. You will see all 4 sides of Shahkam chowk and the ongoing construction status.

#Shahkam #Flyover #BahriaTownLahore

source

14 thoughts on “Shahkam Chowk Flyover Construction update & Completion Date | Bahria Town Lahore”

  1. یہ منصوبہ صرف ساڑھے چار ارب روپے کا ہے ٹوٹل، مجھ سے ڈالر غلطی سے بولا گیا- اس کے لئے معذرت 🙏

  2. جناب والا! ویڈیو بناکر وائرل کرنیکا بہت شکریہ
    سمجھ نہیں آتی کہ جتنے بھی یو ٹیوبرز ھیں اس پراجیکٹ میں جو اصل گڑبڑ ھے اسطرف کیمرہ دانستہ نہیں لیکر جاتے۔۔ امپیریل یونیورسٹی کے صحن میں بجلی کے ترتیب سے پول لگائے گئے ھیں جو بحریہ ٹاؤن کیجانب جاتے نظر آتے ہیں مگر یہیں اک گڑبڑ واضح نظر آتی ھے جہاں کوئی یو ٹیوبر کھڑا ھوکر وضاحت نہیں کرتا کہ یہ کیا ماجرا ھے؟ امپیریل یونیورسٹی کے بعد کینال ویلی کے نام سے چھوٹی سی سوسائٹی ھے جہاں پیغمبروں کے نام لکھے نظر آتے ھیں اور پنجاب حکومت نے اس ویلی کی کمرشل جگہ سروس روڈ کیلئے ایکوائر کرنے کی پیمنٹ بھی کرچکی ھے مگر حیرانگی یہ ھے کہ امپیریل کالج کی بیرونی دیوار گرا کر بجلی کے نئے پول ترتیب سے لگتے نظر آتے ہیں اور جب یہ پول کینال ویلی کی حدود میں آنا شروع ھوتے ہیں تو واضح گڑبڑ نظر آتی ھے کہ بجلی پولز کی ترتیب اب واپس پرانے روڈ کیجانب ٹرن کھاتی جاتی نظر آتی ھے۔۔ 64 کنال ایکوائر کی گئی جگہ میں کینال ویلی کی کمرشل جگہ کا لمبائی میں امپیریل کالج کی سیدھ میں حصہ شامل ھے مگر اس کینال ویلی کے اندر سے یکدم بجلی پولز باھر نہر کی جانب اسطرح خم کھاتے ھوئے نظر آتے ھیں جو کم از کم 10 فٹ جگہ کینال ویلی کو بچاتے نظر آتے ھیں۔ یہی واضح گڑبڑ ھے ۔۔ یہیں سے سروس روڈ کو تنگ کر دیا گیا ھے اور یادرھے کہ پل کی پیمائش کینال ویلی کے مین گیٹ تک تھی جو اب کم ھوکر یہ امپیریل کالج کے باھر تک کر دی گئی ھے یوں یہ کیس آئندہ نیب میں جائے گا اور اس پراجیکٹ میں میگا کرپشن باھر نکلے گی کہ کسطرح پل کی لمبائی چھوٹی کی گئی اور کسطرح کینال ویلی کی پارکنگ کو زیادہ سے زیادہ بچا کر میگا کرپشن کی گئی ھے اور یہاں سے گزرنے والی سروس روڈ کی چوڑائی تنگ کرکے کینال ویلی کی پارکنگ کو زیادہ سے زیادہ بچایا گیا ھے اور یہیں سے نظر واضح آتا ھے کہ پل کی لمبائی کم کی گئی ھے اور کینال ویلی کی پارکنگ بچائی گئی ھے حالانکہ ایکوائر کی گئی زمین کی پیمنٹ ادا کی جا چکی ھے مگر ڈھٹائی سے متعلقہ لینڈ مافیا اپنے مذموم ارادوں میں کامیاب ھوتا نظر آتا ھے اور یہیں پر اصل کام ابھی تک انتہائی سست روی کا شکار ھے کیونکہ اب گورنمنٹ تبدیل ھوچکی ھے اور لینڈ مافیا پریشان ھے کیونکہ انہیں ازسرنو نئے سیاسی سیٹ اپ کو بھی اس گڑبڑ پر قائم رکھنے کیلئے راضی کرنے کی ضرورت ھے۔ امپیرل یونیورسٹی کی حدود کے اندر لگے ترتیب سے نئے بجلی پول جب تک سیدھے کینال گارڈن کے مین گیٹ تک نہیں آئیں گے اسوقت تک سروس روڈ کا سٹرکچر درست نہیں ھوگا اور امپیریل کالج سے کینال گارڈن مین گیٹ تک ھی ساری گڑ بڑ ھے۔۔ یعنی پل کی اصل لمبائی میں کمی اور سروس روڈ میں واضح گڑ بڑ ۔۔ آپ اگلی مختصر ویڈیو اس اھم جگہ سے بنائیں اور اسے وائرل کریں تاکہ سب کو اصل حقائق نظر آسکیں۔ یہی وجہ پراجیکٹ کی تاخیر کا باعث ھے اور اس پراجیکٹ کی گڑبڑ کو آئندہ نیب و ایف آئی اے بہت باریکی سے دیکھے گا اور میڈیا بھی اسے پبلک کو دکھائے گا کہ ٹریفک کی روانگی کیلئے اس اھم ترین پراجیکٹ میں بھی گڑبڑ کرنے سے لینڈ مافیا باز نہیں آرھا۔۔ اور شہبازشریف اس مافیا کے کڑاکے نکالے گا کیونکہ اھل علاقہ سے بااثر افراد رسائی حاصل کرکے شہبازشریف کو اس گڑبڑ سے آگاہ کر چکے ہیں۔ اس امر میں افسوس یہ ھے کہ کسی بھی یو ٹیوبر کی ابھی تک ھمت نہیں ھوئی کہ وہ ٹرانسپیرنٹ طریقے سے اصل معاملے کو فوکس کرکے دکھائے ۔۔ آپ کے پاس موقع ھے کہ دو منٹ کی ویڈیو اس حوالے سے بنا کر وائرل کریں تاکہ آپکے اسکرائبر ناقابل یقین حد تک بڑھ سکیں اور یہ پراجیکٹ نقشے کیمطابق اپنی اصل حالت میں تکمیل تک پہنچ سکے ۔۔ شکریہ

  3. ساڑھے چار ارب ڈالر میرے خیال مییں اپ کی بات درست نہیں یہ کوئ ڈیم تو نہیں بن رہا چیک کریں یہ اسی نوے ارب سے زیادہ کا بلکل منصوبہ نہیں یہ بھی میں ڈبل بتا رہا ہوں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
call me